the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ریو ڈی جنیرو،4اگسٹ (ایجنسی) سارہ نے 4 برس قبل لندن اولمپکس میں حصہ لے کر پہلی سعودی خاتون ایتھلیٹ کا اعزاز پایا تاہم تب انھوں نے 800 میٹر ہیٹ میں



شرکت کی تھی، تب بھی انھوں نے اپنا جسم پوری طرح ڈھانپا ہوا تھا، اس بار وہ 42 کلومیٹر میراتھن ریس میں حصہ لے رہی ہیں۔ گذشتہ روزسعودی عرب کا دستہ ریو ڈی جنیرو پہنچا، جس میں سارہ عطار کے ساتھ 7 مرد ایتھلیٹس موجود ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.